آئیسکو ) نے صارفین کی سہولت کیلئے بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں 27 نومبر تک توسیع کر دی

بدھ 25 نومبر 2015 22:52

اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

آئیسکو کی جانب جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق صارفین کی سہولت کے لئے بیچ نمبر 5 کی بل وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطا بق بیچ نمبر 5 کے بلوں کی مقررہ تاریخ 26 نومبر سے بڑھا کر 27 نومبر 2015ء کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :