’’شہبازشریف سیاحتی ڈبل ڈیکر بس کے پہلے مسافر‘‘
خواجہ احمد حسان سے ادھارپیسے لے کرٹکٹ خریداہے اورمجھے یہ ادھار واپس بھی کرنا ہے، شہبازشریف
بدھ 25 نومبر 2015 22:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی سیاحتی ڈبل ڈیکر بس سروس کے افتتاح کے بعد بس ٹرمینل کا دورہ کیا اور ٹکٹ گھر سے 200 روپے ادا کرکے ڈبل ڈیکر بس کاٹکٹ خریدااور بس کے اوپر والے حصے میں بیٹھ کر سفر کیا۔اس طرح وزیراعلیٰ شہبازشریف سیاحتی ڈبل ڈیکر بس سروس کے پہلے مسافر بنے، جنہوں نے ٹکٹ لیکر بس میں سفر کیا ۔
وزیراعلیٰ نے بس ٹرمینل پر بنائے سوونیئر سنٹر کا بھی دورہ کیا اور وہاں رکھے گئے سوونیئر کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے ڈبل ڈیکر بس میں سفر کے دوران طالبات اور لوگوں کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔ وزیراعلیٰ سیاحتی ڈبل ڈیکر بس سروس کے افتتاح کے موقع پر انتہائی خوش دکھائی دے رہے تھے اور انہوں نے بس ٹرمینل کے ٹکٹ گھر اور سوونیئرسنٹر میں موجودعملے سے بات چیت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.