پا ک چین دوستی کو عا لمی پذ یرا ئی حاصل ہے ، دو نوں مما لک کے عوام کی بھر پور حما یت سے با ہمی تعلقات فروغ پارہے ہیں ،پا ک چین اقتصا دی را ہداری منصو بے سے دو نوں مما لک کے تعلقات میں مزید وسعت پید اہو رہی ہے

چین کے سفیر سن وی ڈونگ سابق چینی سفیر لو شو لن کی پا ک چین تعلقات پر تحر یر کتاب’’تم اور ہم‘‘کی تعا رفی تقر یب سے خطاب

بدھ 25 نومبر 2015 22:01

اسلام آ با د (آ ئی این پی) پا کستان میں تعینات چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پا ک چین دوستی کو عا لمی پز یرا ئی حاصل ہے ، با ہمی تعلقات کو دو نوں مما لک کے عوام کی بھر پور حما یت حاصل ہے،پا ک چین اقتصا دی را ہداری منصو بے سے دو نوں مما لک کے تعلقات میں وسعت آ رہی ہے۔ وہ بد ھ کو پا کستان میں تعینات ر ہنے والے سا بق چینی سفیر لو شو لن کی جا نب سے شا ندار پا ک چین تعلقات پر تحر یر کی جا نے والی کتاب"تم اور ہم"کی تعا رفی تقر یب سے خطاب کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا سا بق سفا رتکا ر کی کتاب دو نو ں مما لک کے ما بین مثا لی تعلقات کی اصل رو ح کو بیان کرتے ہو ئے مستقبل کے با رے میں تفصیلات بیان کر ر ہی ہے۔ وہ جا نتے ہیں کہ دونوں مما لک کے ما بین دوستی کی بنیاد کیسے ر کھے گئی اور یہ عوام کے دلوں میں بستی ہے جو اب قیمتی رو حا نی خزا نہ بن چکی ہے۔یہ کتاب دونوں مما لک کے ما بین تعلقات کے حوا لے سے ایک تحفہ ہے جو عوا می تبا دلوں کو مز ید فرو غ دیتے ہو ئے سمجھ بو جھ پیدا کر یگی۔پا ک چین اقتصا دی را ہداری کے حوا لے سے بات کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اس منصو بے سے دو نوں مما لک کے تعلقات میں وسعت آ رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :