رینجرز کا کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن ،کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 7دہشتگرد اورایم کیو ایم کے 10کارکنان گرفتار
بدھ 25 نومبر 2015 21:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) سندھ رینجرز نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 7دہشت گردوں جبکہ ایم کیو ایم کے 10سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا،دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیاگیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں سلطان آباد ،پیپری اور سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کی۔
جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 7دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ اس دوران سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کے 10سے زائد کارکنوں کو بھی گرفتار کیا،رینجرز نے گرفتارہونے والے دہشت گردو ں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ او ر بارود بھی برآمد کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.