وزیرداخلہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس‘پاکستانیوں کو یورپ سے ڈی پورٹ کرنے سے متعلق معاہدے سمیت متعدد اقدامات پر غور

بدھ 25 نومبر 2015 20:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،اجلاس میں پاکستانیوں کو یورپ سے ڈی پورٹ کرنے سے متعلق معاہدے سمیت متعدد اقدامات پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔اجلاس میں اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد نے شرکت کی ۔ اجلاس میں پاکستانیوں کو یورپ سے ڈی پورٹ کرنے سے متعلق معاہدے سمیت متعدد اقدامات پر غور کیا گیاہے۔ اجلاس میں نیکٹا کو موثر بنانے اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :