سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس،وفاقی وزیر قانون ، سیکرٹری قانون کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہا ر
توہین رسالت قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے، ذاتی دشمنیوں پر بھی مسلمان مسلمانوں کے خلاف قانون کا غلط استعمال کیا جاتا ہے،چیئرپرسن قائمہ کمیٹی
بدھ 25 نومبر 2015 20:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء ) ء سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون ، سیکرٹری قانون کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہا رکیا گیا ۔اراکین کمیٹی کی رائے تھی کہ انتہائی اہم قومی مسائل کے بارے میں کمیٹی کا اجلاس منعقد ہورہا ہے ممبران اپنے علاقوں کو چھوڑ کر اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں لیکن وفاقی وزیر قانون اور سیکرٹری کی غیر موجودگی مکمل غیر سنجیدگی او رغیر ذمہ داری کا ثبوت ہے اجلاس میں سپریم کورٹ کی طرف سے توہین رسالت بارے دیئے گئے فیصلے کے بارے میں انسانی حقوق وزارت کی طرف سے بریفنگ ، ہندو کمیونٹی میں زبردستی مذہب تبدیلی اور شادی کے بارے میں تفصیلی بحث ہوئی ۔
کمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن کمیٹی سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں منعقد ہو ا جس میں سینیٹ میں قائدایوان اعتزاز احسن ، کبیر احمد محمد شاہی ، ستارہ ایاز،ثمینہ عابد، مفتی عبدالستار، سحر کامران کے علاوہ مذہبی امور کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری الیاس خان ،سولسٹر جنرل فرخ علی مغل کے علاوہ ہندو کونسل کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.