ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں متعدد بم دھماکوں کی اطلاع

muhammad ali محمد علی بدھ 25 نومبر 2015 20:09

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں متعدد بم دھماکوں کی اطلاع

انقرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.25 نومبر 2015 ء) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں متعدد بم دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونےوالی تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں متعدد بم دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

بم دھماکوں کے باعث متعدد افراد کے شدید زخمی ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ بم دھماکوں کے بعد شہر میں شدید خوف و حراس پھیل گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :