کراچی ،قائد آباد عامل گوٹھ میں گھر کی دہلیز پر چوکیدار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
بدھ 25 نومبر 2015 20:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے قائد آباد عامل گوٹھ میں گھر کی دہلیز پر چوکیدار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد عامل گوٹھ میں گھر کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل پر سوارملزمان نے فائرنگ کر کے 45 سالہ مختار خان ولد ناصر خان کو قتل کر دیا اور موقع سے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
مذکورہ واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں کے لیا اور ضابطے کی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول مختار خان واقعہ کے وقت گھر سے باہر جا رہا تھا کہ نا معلوم ملزمان نے گھرکے دروازے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن خادم لاشاری نے مزید بتایا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے مقتول کی اہلیہ نے ملزم کو شناخت کر لیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.