Live Updates

عمران خان سیالکوٹ میں جلسہ کریں گے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 25 نومبر 2015 19:09

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔25 نومبر۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان 30نومبر کو سیالکوٹ کا دورہ کریں گے ۔ تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائزر عمر فاروق نے بتایا کہ عمران خان کے ساتھ ہمراہ رکزی اور صوبائی قیاد ت بھی سیالکوٹ آئے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :