نریندر مودی کی حقیقت پوری دنیا پر واضح ہوچکی ہے، اس کی انتہاپسندی کے خلاف بھارت کے عوام بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،این اے118میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، دوبارہ بھی مسلم لیگ(ن) ہی جیتے گی
وزیردفاع ،پانی و بجلی خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 17:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) وزیردفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حقیقت پوری دنیا پر واضح ہوچکی ہے مودی کی انتہاپسندی کے خلاف بھارت کی عوام بھی اٹھ چکی ہے وہ وزیراعظم بنے مگر اس عہدے کے اہل نہیں تھے۔
(جاری ہے)
این اے118میں دوبارہ انتخابات کے فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، دوبارہ بھی مسلم لیگ(ن) ہی جیتے گی۔
وہ بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکررہے تھے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ترکی اورروس کے معاملے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے راستے تبدیل ہونگے انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن پاکستان کی پہلی ترجیح ہے یہ امن کرکٹ کے ذریعے آئے تو اچھی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ ہی بھارت کے ستاتھ کرکٹ کھیلنے نہ کھیلنے کا فیصلہ کرسکتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.