Live Updates

عمران خان الیکشن ٹربیونل کے دو فیصلوں کے موقع پر لاہور میں موجود تھے

بدھ 25 نومبر 2015 17:43

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان الیکشن ٹربیونل کے دو فیصلے سنائے جانے کے موقع پر لاہور میں موجود تھے ۔

(جاری ہے)

الیکشن ٹربیونل نے این اے 122کا فیصلہ 23اگست کو سنایا تھا اور اس روز عمران خان نے لاہور میں موجود رہ کر فیصلہ سنا اور حق میں فیصلہ آنے کی خوشی میں جشن بھی منایا گیا ۔ الیکشن ٹربیونل کی طرف سے گزشتہ روز این اے 118 کا فیصلہ سنایا گیا اور اتفاق سے عمران خان لاہور میں ہی موجود تھے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :