اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 16:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : وفاقی وزی رداخہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا . جس میں نیکٹا کو مزید مؤثر بنانے سمیت دیگر امور پر غور کیا گیا.

(جاری ہے)

اجلاس میں یورپ سے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے پر بھی غور کیا گیا ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیرٍ صدارت اجلاس میں ملک کی امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا. اجلاس میں آئی جی اسلام آباد ، ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی.

متعلقہ عنوان :