پنجاب حکومت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ساڑھے تین کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے

بدھ 25 نومبر 2015 16:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ساڑھے تین کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن اس رقم سے کمیشن کے ممبران سمیت افسران کے لیے نئی گاڑیاں خریدے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب حکومت سے نئی گاڑیاں کی خریداری کا مطالبہ کررکھا تھا جسے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :