وزیراعظم سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کی ملاقات‘ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 25 نومبر 2015 16:15

سلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔25 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور ترقی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق امور بھی زیر غور آئے ۔

متعلقہ عنوان :