قومی اسمبلی ‘ پاک فضائیہ کی شہید پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختار کے لیے دعائے مغفرت کی گئی

بدھ 25 نومبر 2015 14:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں پاک فضائیہ کی شہید پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختار کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہوا ‘ارکان قومی اسمبلی نے شہید فلائنگ ا?فیسر مریم مختیار کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔مریم مختیار گذشتہ روز میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرنے سے شہید ہو گئی تھیں۔