پشاور ‘ ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے بونیر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا

بدھ 25 نومبر 2015 14:55

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے بونیر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں لیاقت امین، نواب علی، حضرت رحمان اور حضرت بلال شامل ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے غیر قانونی دستاویزات اور پاسپورٹس برآمد کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :