وزیراعظم سے اسفند یار ولی کی ملاقات ،ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 25 نومبر 2015 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور ترقی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق امور بھی زیر غور آئے ۔(اح)

متعلقہ عنوان :