پاکستان ریلویزکاکراسنگ لیولز کی حالت بہتر بنانے کا فیصلہ

بدھ 25 نومبر 2015 13:51

اسلام آباد۔ 25 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) مستقبل میں حادثات سے بچنے کیلئے پاکستان ریلویز نے کراسنگ لیولز کی حالت بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سگنل نظام کو بھی جدید خطوط پر استوارکیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

ریلوے حکام کے مطابق کراسنگ لیولز کی حالت بہتر بنائی جارہی ہے اوربعض مقامات پر جہاں کراسنگ لیولز بنائے جارہے ہیں۔ سگنل نظام کوبھی جدید خطوط پر استوارکیا جارہا ہے تاکہ ریلوے کے آپریشنل نظام کوجدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :