سندھ ہائی کورٹ میں سینئر وکیل ایڈووکیٹ اشرف علی کے انتقال پر تمام کیسز کی سماعت ملتوی

بدھ 25 نومبر 2015 13:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ میں سینئر وکیل ایڈووکیٹ اشرف علی کے انتقال پر تمام کیسز کی سماعت ملتوی کردی گئی‘ اہم نوعیت کے کیسوں کی سماعت ججز کے چیمبرز میں ہوئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں تمام کیسز کی سماعت سینئر وکیل ایڈووکیٹ اشرف علی کے انتقال پر ملتوی کی گئی۔ آئی جی سندھ کے خلاف توہین عدالت کیس سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت ججز چیمبر میں کی گئی۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :