آئی جی سندھ نے توہین عدالت کیس میں سندھ ہائی کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

بدھ 25 نومبر 2015 13:36

کراچی/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) آئی جی سندھ نے توہین عدالت کیس میں سندھ ہائی کورٹ کا فرد جرم عائد کرنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کا حکم آئی جی سندھ و دیگر ملزمان نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ کیس کی سماعت کل جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگی۔