مظفرآباد‘مانٹیرنگ آفیسر محکمہ لوکل گورنمنٹ انجینئر عبدالخالق اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک

بدھ 25 نومبر 2015 13:10

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء)مانٹیرنگ آفیسر محکمہ لوکل گورنمنٹ انجینئر عبدالخالق اعوان رشتہ ازدواج میں منسلک ،ان کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز ایک مقامی میرج ہال میں ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،اس موقع پر موصوف کے بھائی ،نوجوان سیاسی رہنماء ملک حفیظ اعوان مہمانوں کو خوش آمدید کہتے رہے ،شرکاء نے اس موقع پر عبدالخالق اعوان کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔