قومی اسمبلی اجلاس ، تربیتی طیارے حادثے میں شہید ہونے والی پائلٹ مریم مختیار کے درجات کی بلندی کے لئے دعا

بدھ 25 نومبر 2015 11:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والی پائلٹ مریم مختار کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والی پائلٹ مریم مختار کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی۔

متعلقہ عنوان :