اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس ، وزیر اعظم نواز شریف شرکت کے لیے پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 نومبر 2015 11:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 نومبر 2015 ء) : ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے . قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف بھی قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں. وزیر اعظم نواز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب متوقع ہے.