بلدیاتی انتخابات ہر دوسال بعد منعقد کرائے جائیں،الطاف شکور
منگل 24 نومبر 2015 22:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ عوام تک اختیارات کی منتقلی اور گڈ گورننس کیلئے ضروری ہے کہ دھاندلی سے پاک اور صاف و شفاف انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں اور بلدیاتی انتخابات ہر دوسال بعد منعقد کرائے جائیں ،وقت پر انتخابات نہ کرواکر سندھ حکومت دھاندلی کی مرتکب ہوئی ہے۔
وہ لیاری کے علاقے بغدادی میں پاسبان یوسی 7بغدادی کے امیدوار وں کے اعزاز میں علاقہ مکینوں کی جانب سے منعقدہ جلسے سے خطاب کررہے تھے، جلسے میں خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، اس موقع پرپاسبان یوسی 7بغدادی کے امیدوار برائے چیئرمین عابد حسین بلوچ ،وائس چیئرمین محمد حسین بلوچ ،جنرل کونسلر وارڈ 3تاج محمد بلوچ نے بھی خطاب کیا،جبکہ پاسبان بلدیاتی کمیٹی کے اراکین شیخ محمد شکیل، جواد اقبال شیرازی ، پاسبان لیاری کے رہنما اختر قریشی ، عمر بلوچ ، محمد تحسین و دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.