زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی نااہلی کے باعث تحریک انصاف پر تنقید شروع کی: مبشر لقمان
محمد علی منگل 24 نومبر 2015 22:16
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ انہیں نے پہلے بھی کھلے عام اعلان کیا تھا اور اب دوبارہ اعلان کرتے ہیں کہ وہ تحریک انصاف کی حمایت کرتے ہیں اور اسے ووٹ بھی دے چکے ہیں۔
تاہم کچھ ہفتے قبل خیبرپختونخواہ میں آنے والے زلزلے کے بعد امدادی کاروائیوں میں خیبرپختونخواہ حکومت کی شدید نااہلی کے باعث انہیں شدید مایوسی ہوئی۔ خیبرپختونخواہ کے دورے کے دوران انہوں نے ہسپتالوں اور سرکاری اسکولوں کی ابتر حالت دیکھ کر یہ سمجھ لیا کہ خیبرپختونخواہ حکومت نہ صرف کرپٹ ہے بلکہ نا اہل بھی ہے۔ وزیراعلی پرویز خٹک صوبے کی اصل صورتحال کے حوالے سے عمران خان کو صحیح سے آگاہ نہیں کر رہے۔ اسی تمام صورتحال میں انہوں نے تحریک انصاف پر تنقید شروع کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.