دو بر سو ں میں لا قا نو نیت میں قرار وا قعی کمی آئی ہے ،چیف سیکریٹری سندھ
منگل 24 نومبر 2015 21:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء ) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے کہا ہے کہ حا لیہ دو بر سو ں میں الحمداﷲ نیشنل ایکشن پلا ن اور امن و اما ن کے لئے عمل میں لا ئے جا نے والے اقدا ما ت بشمو ل کراچی آپریشن کے نتیجے کے میں لا قا نو نیت میں قرا ر وا قعی کمی آئی ہے جس پر تما م جما عتو ں نے بھی اطمینا ن کا اظہا ر کیا ہے نیز ایپکس کمیٹی جو گو ر نر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر نگرا نی اعلیٰ سو ل و فو جی حکا م پر مشتمل ہے بحیثیت مجمو عی قواعد و ضوا بط کے تحت خدما ت کی انجا م دہی عمل میں لا رہی ہے ۔
وہ منگل کو سندھ سیکریٹریٹ میں نیشنل سیکورٹی ور کشا پ کے شر کا ء سے اظہا ر خیا ل کر رہے تھے جو میجر جنر ل نو ئیل اے کھو کھر اور سینئر سفارتکا ر نجم الدین شیخ کی قیا دت میں سندھ کے مطا لعا تی دو ر ے کے سلسلے میں ان سے ملا قا ت کے لئے آئے تھے ۔(جاری ہے)
اس مو قع پر ایڈ یشنل چیف سیکریٹری منصو بہ بندی وتر قیا ت اعجا ز علی خا ن ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری دا خلہ محمد وسیم ،سیکریٹری توا نا ئی آغا وا صف اور ایڈیشنل آئی جی کرا چی پو لیس غلا م قا در تھیبو نے صو بے میں تر قیا تی منصو بو ں ،امن و اما ن کی صو ر ت حا ل ،لیا ر ی ایکسپریس وے ،کرا چی سر کلر ریلوے ،کے فور آب ر سا نی منصو بہ اور ایس تھر ی نکا سی آب منصو بہ سمیت مختلف امو ر پر بریفنگ دی ۔
اراکین قو می و صو با ئی اسمبلی ،ممتا ز شہریو ں اور فو جی افسرا ن پر مشتمل وفد کے شر کا ء نے بریفنگ میں دلچسپی لی اور بعض توضیح طلب امو ر پر سوا لا ت بھی کئے ۔اس مو قع پر دو نو ں جا نب سے اعزا زی تحفو ں کا تبا دلہ بھی ہو ا ۔چیف سیکریٹری نے وفد کی آمد کا خیر مقدم کیا شر کا ء نے بریفنگ اور خیر مقدم کر نے پر شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.