سانگھڑ،آبادگارں کا علاقے میں وسیع پیمانے پر سیم و تھور میں اضافے کیخلاف احتجاج
احتجاج کے باعث سانگھڑ جمراؤ روڈ پانچ گھنٹوں تک بلاک اور ٹریفک معطل ہوگی
منگل 24 نومبر 2015 20:18
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) یونین کونسل شاہ سکندرآباد اور یونین کونسل صدرٹ کے سینکڑوں آبادگارں نے علاقے میں وسیع پیمانے پر سیم و تھور میں اضافے کے خلاف واڈکی کے مقام پر احتجاج کیاکاشت کاروں کے احتجاج کے باعث سانگھڑ جمراؤ روڈ پانچ گھنٹوں کیلئے بلاک ہوگیا اور سانگھڑ سے خیرپور جانے والی ٹریفک معطل ہوگی اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کاشت کاروں کے رہنما وں ملک سلیم چیمہ۔
ملک احسان۔شکیل احمد۔مجنوں شر سلطان شر ملک محمد اشرف۔ریاض احمد۔محمد خان شر۔ رحیم داد۔نور محمد سومرو و دیگر نے کہا کہ نارا کینال سے خیرپور کے بااثر افراد کو زرعی پانی کی فراہمی کیلئے واڈکی کے مقام پر دو ہیڈاپ تعمیر کئے گئے ہیں جس سے نارا کینال میں پانی کی سطع آٹھ فٹ سے بلند ہوکر 17فٹ ہوگی ہے جس کے باعث مذکورہ بالا دونوں یونین کونسلوں کی 25ہزار ایکٹر سے زائد زرعی زمین غیر آباد اور بنجر ہوکر رہ گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.