اسپیکر ایاز صادق کا مسلم لیگی راہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر قاتلانہ حملے کا نوٹس
آئی جی سندھ سے 48گھنٹوں میں رپورٹ طلب، قائمہ کمیٹی برائے استحقاق اور قواعد و ضوابط نے چیف سیکرٹری سندھ سمیت اعلیٰ افسران کو 2دسمبر کو طلب کرلیا، ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی کی پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر پریس کانفرنس
منگل 24 نومبر 2015 19:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مسلم لیگ (ن) کے اہم سرکردہ راہنماء ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی پر سندھ میں ہونے والے قاتلانہ حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے48 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے، جبکہ یہ معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کو ریفر کردیا ہے،اس حوالے سے ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے منگل کو پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہرپرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب میںآ گاہ کیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کاقاتلانہ حملے کی ویڈیوکلپ ملاحظہ کرکے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ بلدیاتی انتخابات میں جب ایک ایم این اے پر دن دہاڑے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں حملہ کیا جاتا ہے اور ایف آئی آر حملے کے دو دن بعد درج کی جاتی ہے تو عام آدمی کی جان و مال کی سیکورٹی کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے، ویڈیو کلپ میں حملہ آوروں کی تصاویر کے ہوتے ہوئے بھی بجائے گرفتاری کے حملہ آوروں کو دندناتے ہوئے پھرنے دینا صوبائی حکومت کی ناکامی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.