وزیر اعظم نواز شریف کی کسان پیکج کے تحت چیکوں کی تقسیم پر فقیدالمثال استقبال ضلع جھنگ کے کپاس اور دھان کی فصل کے متاثرہ 52574 کاشتکاروں میں 95کروڑروپے کی رقم کی تقسیم پر کاشتکاروں کا زبردست خیر مقدم
منگل 24 نومبر 2015 18:38
جھنگ ۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) وزیر اعظم محمد نوازشریف منگل کی دوپہر اڑھائی بجے بذریعہ ہیلی کاپٹرفیصل آباد سے کسان پیکج کے تحت کاشتکاروں میں امدادی رقوم کے چیکوں کی تقسیم کیلئے مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ پہنچے تو ان کا فقید المثال استقبال کیاگیاجبکہ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
وزیر اعظم نے کسان پیکج کے تحت ساڑھے 12ایکڑ سے کم رقبہ کے حامل کاشتکاروں اور کسانوں میں کروڑوں روپے کی مالی امداد کے چیک تقسیم کئے ۔یاد رہے کہ وزیر اعظم کے کسان پیکج کے تحت ضلع جھنگ کے دھان اور کپاس کے 52574 کاشتکاروں و کسانوں جن میں 40406 کاشتکار چاول اور 19844 کاشتکار کپاس جبکہ 7676کاشتکار چاول و کپاس کی فصل کے مشترکہ متاثرین ہیں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.