کراچی، الطاف حسین کی تصاویروالے بل بورڈز اور پینا فلیکس ہٹا دیئے گئے
منگل 24 نومبر 2015 16:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء)کراچی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تصاویر اور ووٹ دینے کی اپیلوں پر مشتمل بل بورڈز اور پینا فلیکس ہٹا دیئے گئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقاریر میڈیا پر نشر کرنے اور تصاویر کی تشہیر کرنے پر اعلی عدلیہ کی جانب سے پابندی عائد ہے ۔
(جاری ہے)
پابندی کے باوجود انتخابی تشہیری مہم میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی نوٹ کی گئی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر بھر میں لگے ہوئے اس قسم کے غیرقانونی بل بورڈز، پینا فلیکس، بینرز اور پلے کارڈز لگائے گئے تھے جس کا سرکاری سطح پر نوٹس لیا گیا ہے ۔اب انہیں ہٹایا جارہا ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کراچی میں ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، نیوکراچی اور دیگر علاقوں میں بل بورڈز ہٹانے کی کارروائی کی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.