مظفر گڑھ میلے میں غیر اخلاقی رقص ، ضلعی انتظامیہ خاموش ، وزیر اعلی شہباز شریف نے نوٹس لے لیا
سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 15:56
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) : مظفر گڑھ میلے میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں غیر اخلاقی رقص جاری ہے . تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں منعقد کیے گئیے اس میلے کا افتتاح سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کیا تھا جس میں غیر اخلاقی رقص کیا جا رہا ہے .
(جاری ہے)
جبکہ میلے میں خواتین اور بچے بھی موجود ہیں، اس افسوسناک حرکت پر بھی ضلعی انتظامیہ کا تاحال کوئی ردٍ عمل سامنے نہیں آیا میلے میں شراب نوشی اور غیر اخلاقی حرکات سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سکیورٹی نے بھی کوئی سوال اُٹھائے بغیر واپسی کا رُخ کر لیا ، میلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے.
دوسری جانب خبر میڈیا پر آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں میلے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.