نیب نے برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا

منگل 24 نومبر 2015 15:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن پر قواعد و ضوابط کی بے ضابطگیوں کا الزام ہے جس پر منگل کو نیب نے واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا، سابق ہائی کمشنر کو نیب راولپنڈی آفس میں طلب کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :