سپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کی دھمکی ، اگر چھ چھ ماہ کمیٹیوں اور ایوان میں پی ٹی آئی اراکین حاضر نہیں ہونگے تو پھر ان کے بل ایوان میں کیسے پیش ہونگے؛ایاز صادق
منگل 24 نومبر 2015 15:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چھ چھ ماہ کمیٹیوں اور ایوان میں پی ٹی آئی اراکین حاضر نہیں ہونگے تو پھر ان کے بل ایوان میں کیسے پیش ہونگے۔ میڈیا پر بلا جواز تنقید کی گئی کہ ہمارے بلوں کو فلور پر نہیں لایا جاتا۔
پی ٹی آئی اراکین پیار سے میری جان لے لیں لیکن زبردستی سے نہیں چلوں گا۔ منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ایاز صادق شروع سے ہی پی ٹی آئی اراکین پر گرجتے برستے دکھائی دیئے۔ انہوں نے پی ٹی آئی اراکین کو واضح طور پر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چھ چھ مہینے آپ لوگ کمیٹیوں اور ایوانوں میں تشریف نہیں لاتے ہیں کبھی آپ لوگ استعفے دیتے ہیں تو کبھی واپس لے لیتے ہیں اور پھر باہر جا کر میڈیا پر بلاجواز تنقید بھی کرتے ہیں کہ ہمارے بلوں کو فلور پر نہیں لایا جاتا ہے آپ لوگ ایوان اور کمیٹیوں میں حاضری کو یقینی بناؤ گے تو آپ کے بل فلور پر آئیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.