Live Updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پرسوں اپنی 63ویں سالگرہ منائیں گے

منگل 24 نومبر 2015 15:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان اپنی 63ویں سالگرہ منائیں گے پی ٹی آئی کے چیئرمین کا پورا نام عمران خان نیازی ہے عمران خان 25نومبر1952ء کو اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے وہ پاکستان کے لئے1971سے1992تک کرکٹ کھیلتے رہے-

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات