قتل کے مجرم کو سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم

منگل 24 نومبر 2015 14:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) ایڈیشنل سیشن جج سہیل شفیق نے قتل کے مجرم کو سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ گوالمنڈی نے قتل کے جرم میں محمد شریف کے خلاف 2011ء میں مقدمہ درج کیا تھا ۔ عدالت نے گزشتہ روز سماعت مکمل ہونے پر محمد شریف کو سزائے موت اور مقتول کے ورثاء کو تین لاکھ روپے ادائیگی کی سزا سنا دی ۔

متعلقہ عنوان :