لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود ڈی ایس پی کیڈر کے پرموشن بورڈ کا اجلاس نہ بلائے جانے پر آئی جی پنجاب کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر جائزہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
عمر جمشید منگل 24 نومبر 2015 13:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار ڈی ایس پی لیگل شاہد نواز نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود ڈی ایس پی لیگل کیڈر سے تعلق رکھنے والے پولیس افسروں کی ترقی کے لئے پرموشن بورڈ اجلاس نہیں بلایا جا رہا جو کہ واضح طور پر توہین عدالت ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عدالتی احکامات نظر انداز کرنے پر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
انہوں نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم نامے کے بعد جنرل اور ٹریفک کیڈر کے پرموشن اجلاس تو بلا لئے گئے مگر ڈی ایس پی لیگل کے پرموشن بورڈ کا اجلاس آج تک طلب نہیں کیا جا سکا۔ایڈیشنل آئی جی لیگل نے عدالت کو بتایا کہ پرموشن بورڈ کے اجلاس جلد بلایا جا رہا ہے۔جس پر عدالت نے درخواست گزار کی درخواست پر کاروائی کی ہدائت کرتے ہوئے ستائیس نومبر کو جائزہ رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.