سیکرٹری ایکسائز علی طاہر کو سیکرٹری خزانہ کا اضافی چارج دیدیا گیا

منگل 24 نومبر 2015 12:56

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء)پنجاب حکومت نے سیکرٹری ایکسائز علی طاہر کو سیکرٹری خزانہ کا اضافی چارج دے دیا۔ سیکرٹری خزانہ کا عہدہ جہانزیب خان کی چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعیناتی کے بعد خالی ہے ۔