راولپنڈی : نیب نے برطانیہ میں تعین سابق پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 12:54

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) نیب نے برطانیہ میں تعین سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کو طلب کر لیا ہے، نیب حکا م کے مطابق واجد شمس الحسن پر قواعد و ضوابط کی بے ضابطگیوں کا الزام عائد ہے، نیب نے واجد شمس الحسن کو راولپنڈی دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے.

متعلقہ عنوان :