پنجاب حکومت نے 8ایس پیز کو پی ایس پی کیڈر دینے کی سفارش کر دی

منگل 24 نومبر 2015 12:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) پنجاب حکومت نے 8ایس پیز کو پی ایس پی کیڈر دینے کی سفارش کر دی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 8ایس پیز کو پی ایس پی کیڈر دینے کی سفارش کرتے ہوئے نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

جن میں ایس پی طلعت علی خان ، قاسم خان ، امیر عبداللہ ، آصف انصاری ، افتخار الحق ، خالد احمد ، شاہدہ نسرین اور فہمیدہ یاسمین کے نام شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :