اسلام آباد : قومی اسمبلی میں‌تحفظات ؛ پی ٹی آئی وفد کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 11:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے وفد نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ سے ملاقات کی .

(جاری ہے)

پی ٹی آئی وفد نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمو دقریشی کی قیادت میں اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کی . ملاقات میں پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر کو قومی اسمبلی میں امتیازی سلوک پر تحفظات سے آگاہ کیا . پی ٹی آئی وفد میں عارف علوی اور شیریں مزاری بھی شامل تھے.