اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزارت پانی و بجلی کو خط لکھ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 11:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) : الیکشن کمیشن ےنے وزارت پانی و بجلی کو خط لکھ دیا ہے . تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزارت پانی و بجلی کو ایک خط ارسال کیا ہے . خط کا متن ہے 30 نومبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے . واضح رہے کہ 30 نومبر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا.