کراچی : سلیمان لاشاری کیس سینٹرل جیل میں‌چلانے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 11:13

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) : سلیمان لاشاری کیس سینٹرل جیل میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، نوٹی فکیشن انسداد دہشت گردی عدالت کو بھی موصول ہو گیا ہے. نوٹی فکیشن محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے تحت سلیمان لاشاری کیس کی سماعت چار دسمبر کو جیل میں ہو گی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :