اسلام آباد : چیف کمشنر آفس کے قریب گاڑی میں‌آگ لگ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 10:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) : چیف کمشنر کے دفتر کے باہر کھڑی گاڑی میں آگ لگ گئی ، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے .

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس کے بعد گاڑی سے دھماکوں کی آواز بھی سنی گئی . گاڑی میں ایک شخص موجود تھا جسے امدادی کارروائیوں میں بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ آگ لگنے کے باعث پرائیویٹ کمپنی کی ایمبولینس پوری طرح جل کر خاکستر ہو گئی.

متعلقہ عنوان :