لاہور: پولیس اور حساس ادارے کا بیدیاں روڈ پر چھاپہ ، دو دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 نومبر 2015 10:45

لاہور: پولیس اور حساس ادارے کا بیدیاں روڈ پر چھاپہ ، دو دہشت گرد گرفتار

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 نومبر 2015 ء) : بیدیاں روڈ پر پولیس اور حساس ادارے نے چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد گرفتار کر لیےگئے ۔ دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، ڈیٹو نیٹرز اور پرائما کارڈز سمیت اہم عمارتوں کے نقشے بھی بر آمد ہوئے ہیں۔ جبکہ دہشت گردوں کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :