ریحام خان نے ٹویٹر پر شاعری شروع کر دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 نومبر 2015 15:33
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک شاعرانہ پیغام لکھا .
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ”میں نے دیکھے ہیں کئی رنگ بدلنے والے
تم نے چپ رہ کر اور بھی ستم ڈھایا مجھ پر
تم سے اچھے ہیں میرے حال پر ہنسنے والے“
ریحام خان
نے ٹویٹر پر اپنے شاعرانہ پیغام کے بعد کہا کہ میں اپنے آنے والے فلم پراجیکٹ کے لیے کسی اچھے گیتکار (lyricist) کی تلاش میں ہوں.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.