بماکو: مغربی افریقہ کے ملک مالی میں ہوٹل پر دھماکہ، دہشت گردوں نے درجنوں شہری یر غمال بنا لیے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 نومبر 2015 13:51

بماکو:  مغربی افریقہ کے ملک مالی میں ہوٹل پر دھماکہ، دہشت گردوں نے درجنوں ..

بماکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 نومبر 2015 ء) : مغربی افریقہ کے ملک مالی کے ایک ہوٹل میں دھماکہ ہوا . شدت پسندوں نے مالی کے ہوٹل پر قبضہ کر لیا جبکہ 190 کمروں پر مشتمل اس ہوٹل کی ساتویں منزل پر شدت پسند موجود ہیں جنہوں نے ہوٹل میں موجود درجنوں شہریوں کو بھی یرغمال بنا لیا ہے. خبر ایجنسی کے مطابق ہوٹل کے اطراف میں فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :