مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں: ارباب غلام رحیم

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 23:23

مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا سوچ رہا ہوں: ارباب غلام رحیم
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سندھ کے اہم رہنما ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ایسی جماعت میں رہنے کا فائدہ نہیں جہاں بات نہ سنی جاتی ہو۔ اس حوالے سے دوستوں سے مشاورت کے بعد کوئی فیصلہ کروں گا۔