کوئٹہ : مشکے میں‌سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ ، ایک اہلکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 نومبر 2015 10:59

کوئٹہ : مشکے میں‌سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ ، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 نومبر 2015 ء) : مشکے میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا . تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر شدت پسندوں کی جانب سے بم حملہ کیا گیا . سکیورٹی ذرائع کے مطابق بم حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا.