Live Updates

تحریک انصاف کو سندھ میں وڈیروں کے پاس جانا چھوڑ دینا چاہیئے: اسد عمر

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 00:14

تحریک انصاف کو سندھ میں وڈیروں کے پاس جانا چھوڑ دینا چاہیئے: اسد عمر
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.18 نومبر 2015 ء) اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو سندھ میں وڈیروں کے پاس جانا چھوڑ دینا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اپنی جماعت کی سندھ میں سیاسی حکمت عملی کی مخالفت کردی ہے۔

(جاری ہے)

اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو سندھ میں وڈیروں کے پاس جانا چھوڑ دینا چاہیئے۔ اس سیاسی حکمت عملی سے سندھ کی سیاست میں کوئی تبدیلی نہیں آئی گے۔ تحریک انصاف کو سندھ کی سیاست میں تبدیلی لانے کیلئے عام عوام سے رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات