امریکہ میں ہونے والے نائن الیون حملو ں میں بھارتی شہری بھی ملوث تھے ، بھارتی پولیس آفیسر نے بھانڈا پھوڑ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 نومبر 2015 15:17

امریکہ میں ہونے والے نائن الیون حملو ں میں بھارتی شہری بھی ملوث تھے ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 نومبر 2015 ء) : بھارتی پولیس کے آفیسر نیرج کمار نے اپنی کتاب نائن الیون میں اہم انکشافات کیے گئے . بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ امریکہ میں ہونے والے نائن الیون حملوں میں بھارتی شہری بھی ملوث تھے .

(جاری ہے)

نیرج کُمار نے بتایا کہ حملے کرنے کے لئیےایک لاکھ ڈالر کی رقم اغوا برائے تاوان کے ذریعے اکٹھی کی گئی . بھارت میں امریکہ میں حملے کرنے کے لیے فنڈ ریزنگ بھی کی گئی جس کے بعد یہ رقم عمر شیخ کے ذریعے محمد عطا کو پہنچائی گئی . بھارتی پولیس کمشنر نیرج کُمار نے نے اپنی کتاب میں امریکہ میں ہونے والے نائن الیون حملوں کا ذمہ دار بھارت کو بھی قرار دیا ہے.

متعلقہ عنوان :